محکمہ صحت کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب

محکمہ صحت کے زیر اہتمام  جشن آزادی کی تقریب

میلسی (نامہ نگار ) جشن آزادی کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر محکمہ صحت کے زیر اہتمام تقریب منعقد ہوئی۔۔

۔ ایم ایس ڈاکٹر نوید اقبال کھنڈ نے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا ثمر ہے ، نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں۔ تحصیل آفیسر مہر آفتاب نے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب کے اختتام پر آزادی واک کا انعقاد ہوا جس میں شرکانے قومی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں