روہیلانوالی:2خواتین سے 2کلو سے زائد چرس برآمد

روہیلانوالی:2خواتین سے  2کلو سے زائد چرس برآمد

ماہڑہ (نامہ نگار )دو خواتین سے 2کلو سے زائد م چرس برآمدکرلی گئی تھانہ روہیلانوالی پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ۔۔

ڈاؤن کرتے ہوئے دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ ملزمہ آسیہ بی بی کے قبضے سے 1030گرام اور خالدہ بی بی سے 1020 گرام چرس برآمد ہوئی۔ دونوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ منشیات فروش چاہے مرد ہو یا عورت، قانون سب کیلئے برابر ہے ، کسی سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں