ایئرپورٹ پر گاڑی سے گولیاں برآمد، ڈرائیور گرفتار

ایئرپورٹ پر گاڑی سے  گولیاں برآمد، ڈرائیور گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)اے ایس ایف نے ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گاڑی کی چیکنگ کے دوران پستول کی 10 گولیاں برآمد کر لیں۔۔

گاڑی کے ڈرائیور غلام فرید سے پوچھ گچھ کی گئی مگر وہ گولیوں کا کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکا۔ اے ایس ایف نے ملزم کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں