ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج

ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں  دو افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔شاہ شمس پولیس نے۔۔

 ملزم عرفان سے دو رائفل ایم پی فائیو ملزم احمد تنویر سے پسٹل برآمد کرلیے ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں