2 میٹرریڈرز معطل
ملتان (خصوصی رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو نے 2 میٹرریڈرز کو معطل کر دیا ۔میپکو کینٹ سب ڈویژن کے میٹرریڈر عبدالطیف ، فرید عامر کو آرڈرز پر عمل درآمد نہ کرنے پر معطل کر دیا گیا۔
سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو نے 2 میٹرریڈرز کو معطل کر دیا ۔میپکو کینٹ سب ڈویژن کے میٹرریڈر عبدالطیف ، فرید عامر کو آرڈرز پر عمل درآمد نہ کرنے پر معطل کر دیا گیا۔