یکجہتی واک کا انعقاد

یکجہتی واک کا انعقاد

ملتان (لیڈی رپورٹر) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان میں کشمیری بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے واک کا انعقاد کیا گیا۔

 چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ملتان میں کشمیری بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے واک کا انعقاد کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں