کینٹ سٹیشن کا اچانک دورہ

 کینٹ سٹیشن کا اچانک دورہ

ملتان (خصوصی رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی شیخ نے ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن کا اچانک دورہ کیا۔انہوں نے سٹیشن کی صفائی، مختلف شعبہ جات اور واش رومز کا تفصیلی جائزہ لیا۔

  ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی شیخ نے ملتان کینٹ ریلوے سٹیشن کا اچانک دورہ کیا۔انہوں نے سٹیشن کی صفائی، مختلف شعبہ جات اور واش رومز کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں