گھریلو ناچاقی پر حاملہ خاتون کی مبینہ خودکشی

گھریلو ناچاقی پر حاملہ  خاتون کی مبینہ خودکشی

میلسی (نامہ نگار)قاضی ٹاؤن میں گھریلو ناچاقی پر حاملہ خاتون نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔

 اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچی، شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لواحقین کے مطابق خاتون نے شوہر کے مبینہ ناروا رویے سے دل برداشتہ ہوکر انتہائی اقدام اٹھایا۔ پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا ہے ، مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں