مختلف ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار)مختلف ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیل کے مطابق خانیوال اور گردو نوا ح میں۔۔۔
ٹریفک کے مختلف حادثات میں سات افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ضلعی ہسپتال منتقل کردیا۔زخمیوں میں علی رضا، محمد جاوید، محمد ساجد، محمد پرویز ودیگر شامل ہیں۔