سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 3میٹر منقطع، 53 کیسز چیک
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے گیس چوری اور۔۔
غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ٹیم نے 53 مشتبہ کیسز کی چیکنگ کی، جبکہ تین میٹر فوری طور پر منقطع کر دیئے گئے ۔