ریٹائرڈ سب انسپکٹر انتقال کر گئے

ریٹائرڈ سب انسپکٹر انتقال کر گئے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) ریٹائرڈ سب انسپکٹر پنجاب پولیس چوہدری حمید ارشد گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔

ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب بختیاری گارڈن میں ادا کی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم نیک سیرت اور خوش اخلاق پولیس افسر کے طور پر جانے جاتے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں