نوسرباز شہری سے 55ہزار روپے لے کر فرار

نوسرباز شہری سے  55ہزار روپے لے کر فرار

ملتان (کرائم رپورٹر) شاہ رکن عالم میں نوسرباز شہری سے 55 ہزار روپے لے کر فرار ہو گیا۔

 مدعی خلیل الرحمن کے مطابق بینک میں ایک نامعلوم شخص نے گننے کے بہانے رقم لے کر نوسربازی کی اور فرار ہو گیا، شور مچانے پر بھی سکیورٹی گارڈ نے کوئی کارروائی نہ کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں