ایف آئی اے نے ملتان ایئر پورٹ پر 3 افراد گرفتار کر لئے

ایف آئی اے نے ملتان  ایئر پورٹ پر 3 افراد گرفتار کر لئے

ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مختلف واقعات میں تین افراد کو گرفتار کر کے سرکل آفس منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق، دبئی سے نجی ایئر لائن کی پرواز ملتان پہنچی تو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے ایک شخص تہذیم، ساکن ٹوبہ ٹیک سنگھ، کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں