شادی کا جھانسہ دیکردوشیزہ سے زیادتی ،ایک شخص کیخلاف مقدمہ

شادی کا جھانسہ دیکردوشیزہ سے  زیادتی ،ایک شخص کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)ویمن پولیس نے دوشیزہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔

۔پولیس کوخاتون نے بتایا کہ ملزم کپڑے کا کام کرتا تھا جو کپڑے بیچنے کے بہانے گھر آتا تھا جس نے مجھ سے تعلق استوار کرلیا اور شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں