کوآرڈی نیشن کمیٹی کی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی چودھری افتخار نذیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان، ایم این اے محمد خان ڈاہا، رانا محمد سلیم حنیف و دیر نے شرکت کی۔
ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی چودھری افتخار نذیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان، ایم این اے محمد خان ڈاہا، رانا محمد سلیم حنیف و دیر نے شرکت کی۔