بچے سے زیادی کی کوشش ‘ ملزم گرفتار
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر) 5سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ متاثرہ بچے کے والد کلیم چانڈیہ نے۔۔
درخواست میں بتایا کہ اس کا بیٹا شام کے وقت گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ محلہ کا اوباش محمد شرجیل چانڈیہ اپنے ساتھی راشد چانڈیہ کے ہمراہ اسے بہلا پھسلا کر قریبی کھیتوں میں لے گیا۔