3 سال بعد بھی پولیس موٹرسائیکل چوری کیس حل کرنے میں ناکام
وہاڑی(نمائندہ خصوصی )تھانہ سٹی حدود میں موٹر سائیکل چوری کی واردات کو 3سال گزرنے کے باوجود ریکوری نہ ہوسکی ۔۔
جبکہ سی سی ٹی فوٹیج بھی موجود ہے اسکے باجود پولیس ملزمان کو پکڑنے اور موٹر سائیکل ریکوری کرنے میں بری طرح ناکام ،متاثرہ شہری خرم شہزاد چوہان نے ڈی پی او وہاڑی ،ار پی او ملتان اور آئی جی پنجاب پولیس سے نوٹس لینے اور ملزمان کو گرفتار کرکے موٹر ریکور کروانے کا مطالبہ کیا ہے ۔