مہر ضمیر حسین سنڈھل کو سپریم کورٹ ایڈووکیٹ بننے پر مبارکباد

مہر ضمیر حسین سنڈھل کو سپریم  کورٹ ایڈووکیٹ بننے پر مبارکباد

میلسی(نامہ نگار) کسان اتحاد ضلع وہاڑی کے سینئر نائب صدر ملک سعید احمد سنڈھل، قیصر عباس سنڈھل سب انسپکٹر اور۔۔

 سجاد احمد سنڈھل نے مہر ضمیر حسین سنڈھل کو ایڈووکیٹ آف سپریم کورٹ پاکستان بننے پر مبارکباد دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ان کی ذاتی محنت اور قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں