2 وارداتیں، چور مویشی اور سولر پلیٹیں لے اڑے

2 وارداتیں، چور مویشی  اور سولر پلیٹیں لے اڑے

وہاڑی(نمائندہ خصوصی) چوری کی دو الگ الگ وارداتوں میں نامعلوم ملزمان مال مویشی اور سولر پلیٹیں چرا کر فرار ہوگئے ۔۔۔

پہلی واردات میں نامعلوم چور محمد خالد کے باڑے سے ایک گائے اور ایک بچھڑی لے اڑے ، جبکہ دوسری واردات میں صفدر حسین کے ٹیوب ویل سے چار سولر پلیٹیں اُتار کر لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں