جشن آزادی تعمیر و ترقی کے عزم کی تجدید کا دن :راؤ نعیم خالد

جشن آزادی تعمیر و ترقی کے  عزم کی تجدید کا دن :راؤ نعیم خالد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی) چیف آفیسر میونسپل کمیٹی وہاڑی راؤ نعیم خالد نے کہا ہے کہ جشن آزادی محض خوشی کا دن نہیں۔۔

 بلکہ اس عہد کی تجدید کا موقع ہے کہ ہم وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی شہر کی خوبصورتی اور صفائی کے خصوصی انتظامات کریگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں