بستی پتل میں 3ملزموں کا حملہ‘شہری پر تشدد

بستی پتل میں 3ملزموں کا حملہ‘شہری پر تشدد

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بستی پتل میں تین ملزمان نے شہری پر حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور۔۔

 موبائل فون و 35 ہزار روپے نقدی چھین لی۔ بستی پل کے رہائشی محبوب حسین نے درخواست میں بتایا کہ گزشتہ شب رات 12بجے کے قریب وہ اپنے ساتھی محمد طارق کے ہمراہ گھر جا رہا تھا کہ بستی پتل کے رہائشی محمد بلال، عبدالجید اور محمد شان آ گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں