خانیوال : 679سکولوں کیلئے 92کروڑ کا ترقیاتی بجٹ منظور
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان کی زیر صدارت اجلاس میں سکولوں کے۔۔
اضافی کلاس رومز کی تعمیر، خستہ حال عمارات کی مرمت اور مسنگ فیسلٹیز کی فراہمی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شاہد رحمان، سی ای او ایجوکیشن فیاض احمد اور دیگر افسران نے شرکت کی۔