صحافی نذیر رشید کابھائی اورصحافی شیخ حکیم الدین کابھتیجا انتقال کرگیا
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)صحافی چودھری نذیرر شید کے بڑے بھائی حاجی بشیر احمد اور صحافی شیخ حکیم الدین بھتیجے شیخ عمران انتقال کرگئے ۔
حاجی بشیر احمد کی نما ز جنازہ لطیف گراؤنڈ اور شیخ عمران کی نور مسجد چوک میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں صحافیوں، ڈاکٹروں، علمائاکرام سمیت سیاسی وسماجی شخصیات اورعزیزواقارب کے علاوہ شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔