چودھری خالد محمود آئیسکو کے چیف ایگزیکٹو مقرر

چودھری خالد محمود آئیسکو  کے چیف ایگزیکٹو مقرر

ملتان (خصوصی رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے جنرل منیجر آپریشن انجینئر چودھری خالد محمود کو اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر منتخب کر لیا۔

کمپنی سیکرٹری آئیسکو نے بورڈ کی منظوری کے بعد انتظامیہ کو انجینئر چودھری خالد محمود کی بطور سی ای او تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے احکامات دے دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں