خورشید وزیر کی یاد میں مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب

خورشید وزیر کی یاد میں مسیحی  برادری کی دعائیہ تقریب

وہاڑی(نمائندہ خصوصی) مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے انیس وزیر، شکیل وزیر، جمیل مسیح اور ۔۔

عقیل وزیر نے اپنی والدہ خورشید وزیر کی یاد میں میموریل سروس کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں عزیز و اقارب سمیت مسیحی برادری کے متعدد افراد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں