بیوی نے شوہر پر چھریاں چلادیں، شوہر تھانے پہنچ گیا

بیوی نے شوہر پر چھریاں  چلادیں، شوہر تھانے پہنچ گیا

گگومنڈی (نامہ نگار)بیوی نے شوہرپر چھریاں چلادیں، مظلوم شوہرتھانے پہنچ گیا،طیبہ بی بی اپنے بیٹے کو ڈانٹ رہی تھی۔۔

 کہ شوہر محمد لطیف نے منع کیا، جس پر طیبہ غصے میں آ گئی۔ محمد لطیف پر چھریوں سے حملہ کیا اور زخمی کر دیا۔ محمد لطیف کے مطابق بیوی پہلے بھی اینٹوں سے حملہ کر چکی ہے ۔ متاثرہ نے تھانہ گگومنڈی میں درخواست دی، پولیس نے طیبہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں