سماجی شخصیت محمداکمل کی بیٹی کا انتقال
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار )معروف سماجی شخصیت وبزنس مین محمداکمل عرف گوگا کی بیٹی گزشتہ روز۔۔
انتقال کرگئی جن کا نماز جناز ہ بعد نماز عصر پرانی سبزی منڈی کے پلاٹوں میں اداکی گئی نماز جنازہ میں ساسی وسماجی شخصیت سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی