چلڈرن ہسپتال :ڈائیلسز وارڈ میں یوم آزادی تقریب

چلڈرن ہسپتال :ڈائیلسز وارڈ  میں یوم آزادی تقریب

ملتان(لیڈی رپورٹر)چلڈرن ہسپتال ملتان کے ڈائیلسز یونٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

ڈین چلڈرن ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی نے زیر علاج بچوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر وقاص عمران، پروفیسر ڈاکٹر سہیل ارشد، پروفیسر ڈاکٹر رانا ذوالفقار، محمد نسیم شاہ، ڈاکٹر رابعہ سلیم اور ڈاکٹر ہاشم رضا بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں