ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک شخص گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر) مخدوم رشید پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔۔
پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم رمضان کے قبضے سے پستول اور دو گولیاں برآمد ہوئیں۔ ملزم کیخلاف اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔