نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے دو مشتبہ مریض زیر علاج
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سولیشن وارڈ میں اس وقت ڈینگی کے شبہ میں دو مریض زیر علاج ہیں۔ ان کے خون کے نمونے لیبارٹری کے لئے بھیج دیئے گئے ہیں اور رپورٹس کا انتظار ہے ۔۔
نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سولیشن وارڈ میں اس وقت ڈینگی کے شبہ میں دو مریض زیر علاج ہیں۔ ان کے خون کے نمونے لیبارٹری کے لئے بھیج دیئے گئے ہیں اور رپورٹس کا انتظار ہے ۔