ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق

ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق

سکندرآباد (نامہ نگار)ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق۔غازی والا کے قریب تیز رفتار کار لکڑیوں سے بھرے ڈالے سے ٹکرا نے سے کار سوار شخص چل بسااور دو زخمی ہوگئے ۔۔

موٹر سائیکل اور لوڈر رکشے میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔جاں بحق افراد کی شناخت جمیل اور انتظار کے نام سے ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں