میپکو خانیوال کے 5افسر و ملازمین معطل کردیئے گئے

میپکو خانیوال کے 5افسر و  ملازمین معطل کردیئے گئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) انتظامیہ نے محکمانہ ایس او پیز کی خلاف ورزی، فرائض میں غفلت اور۔۔

 نااہلی پر خانیوال کے 5افسر و ملازمین کو معطل کر کے فوری طور پر ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔معطل کئے جانے والوں میں کامران الیاس، عباس علی اور فیصل نور شامل ہیں۔مزید برآں، میپکو خانیوال ڈویژن کے عبدالقیوم اور طالب حسین جوہری طالب کو بھی فرائض میں غفلت پر معطل کر کے ہیڈ کوارٹر اٹیچ کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں