امیرآباد سے لڑکی اغوا، نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کے الزام میں نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
گلگشت پولیس کو انعام نے بتایا کہ اس کی ہمشیرہ بیٹی کو امیرآباد اکیڈمی چھوڑ کر آئی، مگر وہ واپس گھر نہ پہنچی۔ نامعلوم ملزم اسے اغوا کر کے لے گئے ۔