ناجائز اسلحہ رکھنے پر دو افراد گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر دو افراد گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)سیتل ماڑی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔

دوران گشت پولیس نے مشکوک افراد راول عباس اور ذیشان کو روک کر تلاشی لی، جس پر ایک پسٹل اور دو گولیاں برآمد ہوئیں۔پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں