سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش  ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کوٹ ادو (نامہ نگار) تھانہ سٹی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم محمد امجد کو گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم کی ویڈیو وائرل ہونے پر کارروائی کی گئی۔ چھاپے کے دوران کلاشنکوف معہ زندہ راؤنڈ برآمد ہوئے ۔ گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں