پولیس نے دلاور گینگ کے دو ارکان گرفتار کر لئے

پولیس نے دلاور گینگ  کے دو ارکان گرفتار کر لئے

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ قادر پورراں نے کارروائی کرتے ہوئے روڈ رابری، سرقہ بالجبر اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث دلاور گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔

 گرفتار ملزموں میں دلاور اور رمضان شامل ہیں۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 6 لاکھ 23 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد ہوا، جس میں 6 موٹر سائیکلیں اور ایک لاکھ 29 ہزار روپے نقدی شامل ہے ۔ ملزموں نے 12 وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں