قومی یکجہتی اور معاشی استحکام روشن مستقبل کی ضمانت،خاور علی شاہ

قومی یکجہتی اور معاشی استحکام روشن  مستقبل کی ضمانت،خاور علی شاہ

جودھ پور،چوپڑہٹہ (نمائندہ دنیا، نامہ نگار ) قائد اعظم کی سیاسی بصیرت سے ہمیں آزادی جیسی نعمت نصیب ہوئی،یوم آزادی کا دن ہمیں قربانی ،اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔

قومی یکجہتی اور معاشی استحکام ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے‘14اگست کو ہمارے بزرگوں نے وطن کے حصول کیلئے عظیم قربانیاں دیں۔ان خیالات کا اظہار سابق ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید خاور علی شاہ نے بارہ میل جناح آبادی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں