کہروڑپکا میں نالے سے خاتون کی لاش برآمد ئی

 کہروڑپکا میں نالے سے  خاتون کی لاش برآمد ئی

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا) مولے والا کے قریب رند جادہ کی رہائشی فرحت بی بی کپڑے دھوتے ہوئے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔۔۔۔

 مرحومہ مرگی کی مریضہ بتائی جاتی ہیں، دوران کام اچانک دورہ پڑنے سے پانی میں جا گریں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی مکمل کی۔ بعد ازاں خاتون کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں