پولیس نے منشیات فروش کو شراب سمیت دھر لیا

پولیس نے منشیات فروش  کو شراب سمیت دھر لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

شاہ شمس پولیس نے ملزم بلال کو گرفتار کرکے قبضے سے 20لٹر شراب دیسی برآمد کرلی جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں