اڑھائی کروڑ مالیت کا بوگس چیک دینے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ گلگشت نے اڑھائی کروڑ مالیت کا بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کریں۔۔۔
پولیس کو وحید نے درخواست دی کہ یوسف نے پولٹری سامان خریدنے کی مد میں اڑھائی کروڑ مالیت کا چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارؤائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments