ٹیچرز یونین کا 14اکتوبر کو لاہور میں احتجاج کا اعلان

 ٹیچرز یونین کا 14اکتوبر کو  لاہور میں احتجاج کا اعلان

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب ٹیچرز یونین نے 14اکتوبر کو لاہور میں حکومت مخالف احتجاج کا اعلان کردیا۔

 پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین امام دین ملک نے کہا ہے کہ پنجاب ٹیچرز یونین اوراگیگا پنجاب کے مرکزی قائدین رانا انوارالحق، عبدالقیوم راہی، جام صادق جھلن، امتیاز طاہر اور شیخ محمد خالد جاوید کے فیصلے کے مطابق 14اکتوبر کو لاہور میں سرکاری ملازمین حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف پرامن احتجاج کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...