ستھرا پنجاب کی کمپنیوں کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت
وہاڑی(خبر نگار،نمائندہ خصوصی) ستھرا پنجاب کی وائنڈر کمپنیوں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت۔۔۔
ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے اپنی زیر صدارت اجلاس میں کہا کہ کارکردگی بہتر نہ ہونے پر سخت ایکشن لیا جائے گا ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ستھرا پنجاب پروگرام پر خصوصی توجہ ہے ۔