چودھری غلام رسول میو کا جنوبی پنجاب کا دورہ
ملتان (لیڈی رپورٹر)میو قومی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی چیئرمین الحاج چودھری غلام رسول میو جنوبی پنجاب کے دو روزہ دورے پر آج بہاولپور پہنچیں گے۔۔۔
میو قومی یکجہتی کونسل کے میڈیا سیل کے مطابق چودھری غلام رسول میو کراچی سے ٹرین کے ذریعے بہاولپور پہنچیں گے ، جہاں وہ مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments