دو شکاری پکڑے گئے

دو شکاری پکڑے گئے

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔ ملزم جلال اور نذر حسین جنگلی جانوروں کا شکار کرتے پائے گئے ،قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔

پولیس نے وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔ ملزم جلال اور نذر حسین جنگلی جانوروں کا شکار کرتے پائے گئے ،قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں