سیفٹی سیمینارکاانعقاد

سیفٹی سیمینارکاانعقاد

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) سیفٹی سیل بہاولپور کی ٹیم نے میپکو زِمان سب ڈویژن میں سیفٹی کلچر کے فروغ کیلئے سیمینار کا انعقاد کیا۔ تقریب کا مقصد ملازمین میں سیفٹی کے اصولوں سے آگاہی اور ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانا تھا۔

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) سیفٹی سیل بہاولپور کی ٹیم نے میپکو زِمان سب ڈویژن میں سیفٹی کلچر کے فروغ کیلئے سیمینار کا انعقاد کیا۔ تقریب کا مقصد ملازمین میں سیفٹی کے اصولوں سے آگاہی اور ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں