جنرل سیکرٹری سرائیکی رائٹرز فورم ظفر ڈاہا کی والدہ انتقال کر گئیں

جنرل سیکرٹری سرائیکی رائٹرز فورم  ظفر ڈاہا کی والدہ انتقال کر گئیں

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) پاکستان سرائیکی رائٹرز فورم کے جنرل سیکرٹری ظفر ڈاہا کی والدہ انتقال کر گئیں۔نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں بمقام ڈاہا چوک اڈا زین آباد میں ادا کی گئی جس میں عزیز و اقارب، اہلِ علاقہ، ادبی و سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔۔

پاکستان سرائیکی رائٹرز فورم کے چیئرمین ودیگرنے ظفر ڈاہا سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور بلندیِ درجات کیلئے دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں