بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج
وہاڑی (خبرنگار،نمائندہ خصوصی )ایس ڈی او سب ڈویژن لڈن میپکو، محمد ظفر علی کی رپورٹ پر کوٹ پل کے محبوب حسین اور ۔۔۔
موضع جھنڈو کے مقبول نصرت کے خلاف تھانہ لڈن میں مقدمات درج کر لیے گئے ۔ دونوں پر الزام ہے کہ انہوں نے گھر اور ٹیوب ویل پر بجلی چوری کر کے میپکو کو 3 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا۔