میپکو مظفرگڑھ میں سمارٹ اے ایم آئی میٹرز کی تربیت

میپکو مظفرگڑھ میں سمارٹ  اے ایم آئی میٹرز کی تربیت

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) مظفرگڑھ سرکل میں سمارٹ اے ایم آئی انرجی میٹرز کے حوالے سے ایک روزہ اورینٹیشن ٹریننگ سیشن منعقد ہوا۔ اس کی صدارت محمد ارشد اور۔۔۔

 سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو مظفرگڑھ سرکل ساجد حسین گوندل نے مشترکہ طور پر کی۔ریجنل منیجر نے سمارٹ اے ایم آئی میٹرز کے فیچرز، ساخت، ریئل ٹائم ڈیٹا اکوزیشن، آٹو میٹر ریڈنگ، نیٹ ورک کمیونیکیشن، ڈیٹا سکیورٹی، ٹیمپرنگ ڈٹیکشن اور بلنگ انٹیگریشن پر تفصیلی بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں