منشیات فروشی کے الزام میں 10 افراد گرفتار

منشیات فروشی کے الزام میں  10 افراد گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے منشیات فروشی اور شراب کے الزام میں 10افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔۔۔۔

کپ پولیس نے شمعون سے 106گرام ہیروئن برآمد کی، چہلیک پولیس نے اسلم سے 15 لٹر اور نعیم سے 20لٹر شراب ضبط کی۔ دیگر علاقوں میں پولیس نے امام بخش، وسیم، عمران، اشفاق عرف کاکا، آصف، یاسر عرفات اور عرفان سے شراب و منشیات برآمد کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں