رجسٹریشن کا شیڈول جاری

 رجسٹریشن کا شیڈول جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر )میٹرک کے دوسرے سالا نہ امتحانات کے نتائج کی بنیاد پر انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ، جس کے مطابق طلبہ 12 دسمبر تک سنگل فیس کے ساتھ رجسریشن فارم جمع کرا سکتے ہیں۔

میٹرک کے دوسرے سالا نہ امتحانات کے نتائج کی بنیاد پر انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ، جس کے مطابق طلبہ 12 دسمبر تک سنگل فیس کے ساتھ رجسریشن فارم جمع کرا سکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں